مرزا جعفر علی خاں اثر لکھنوی

ہم نے رو رو کے رات کاٹی ہے آنسوئوں پر یہ رنگ تب آیا

Read More

اکرم کنجاہی ۔۔۔ بیگم شاہین زیدی

بیگم شاہین زیدی سیدہ شاہین زیدی ۳۰؍ جولائی ۱۹۶۶ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ وہ شاعرہ، افسانہ نگار، ناول نگار،کالم نگار، سفرنامہ نگار،مدیرہ اورمحقق ہیں۔ اُن کا خاندان ہندوستان سے ہجرت کر کے پاکستان آیا تھا۔ سسر اور پھوپھا پروفیسر ڈاکٹر نظیر حسنین زیدی ایک علمی و ادبی شخصیت تھ۔۱۹۹۷ء میں اُن کی شادی سید محمد مسعود الحسنین زیدی کے ساتھ ہوئی۔مسعود زیدی ۲۰۰۸ء میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ایک بیٹا محمد تابش مسعود ہے،جس کے ساتھ وہ اچھی زندگی گزار رہی ہیں۔ابتدا میں انہوں نے ’’روزنامہ مشرق‘‘میں…

Read More

طالب دہلوی ۔۔۔ ہنسنے کا امکان نہیں ہے

ہنسنے کا امکان نہیں ہے رونا بھی آسان نہیں ہے   توڑ دیا دم امیدوں نے اب کوئی ارمان نہیں ہے شہر خموشاں سے گزرا ہوں یہ بستی ویران نہیں ہے کون ہے جو دارِ فانی میں دو دن کا مہمان نہیں ہے حیرت میں ہے دیکھنے والا آئینہ حیران نہیں ہے جیسے چاہے بہلا لیجے دل سا بھی نادان نہیں ہے دکھ دینا آسان بہت ہے دکھ سہنا آسان نہیں ہے الفت خود عنوان ہے اپنا اس کا کچھ عنوان نہیں ہے مرنے پر کیا ہو کیا جانے زیست…

Read More