شہر میں اپنے یہ لیلٰی نے منادی کر دی کوئی پتھر سے نہ مارے مرے دیوانے کو
Read MoreCategory: ش
قابل اجمیری
شوق ہو راہنما تو کوئی مشکل نہ رہے شوق مشکل سے مگر راہنما ہوتا ہے
Read Moreنعمان فاروق
شب سمجھتی ہے مری بات کی ساری پرتیں دن پہ کھل ہی نہیں پاتے ہیں اشارے میرے
Read Moreامام بخش ناسخ
ششدر سا رہ گیا ہوں درِ یار دیکھ کردیوار بن گیا ہوں مَیں دیوار دیکھ کر
Read Moreرحمان حفیظ
شعلہ بھڑک اٹھا مِری اپنی ہی آنکھ میں حیرت سے دیکھتا رہا بجھتا دیا مجھے
Read Moreنواب مصطفٰی خان شیفتہ
شیفتہ! ضبط کرو، ایسی بھی کیا بے تابی جو کوئی ہو تمھیں احوال سنانا دل کا
Read Moreخورشید رضوی
شاید اسی لیے ہے شوریدگی زیادہ آنے لگا سمندر گُھٹ گُھٹ کے ندّیوں میں
Read Moreڈاکٹر اشفاق احمد ورک
شب پہ فتح پانی ہے، آرزو جگانی ہے میری اور سورج کی ایک ہی کہانی ہے
Read Moreسعادت سعید
شہر اجڑا ہےتو کیا تو نام اپنا یاد رکھ اپنے دروازے کی تختی صحن کے اندر لگا
Read Moreاحمد جہانگیر
شمع خاموش ہوتے ہوئے بجھ گئی ، یار اٹھنے لگے ، کچھ نے کندھا دیابین کرتی ہوئی عورتیں ہٹ گئیں اور میرے جنازے کو رستہ دیا
Read More