کس سے پوچھوں یہاں پتا اپنا دھوپ کچھ کہہ رہی ہے، سایہ کچھ
Read MoreTag: Mohsin asrar
محسن اسرار
تو خود بھی جاگتا رہ اور مجھ کو بھی جگاتا رہ نہیں تو زندگی کو دوسرا قصہ پکڑ لے گا
Read Moreمحسن اسرار
عجیب عالمِ حیرت ہے کارگاہِ حیات کسی کو دیکھنا چاہا، کوئی نظر آیا
Read Moreمحسن اسرار
کتنی ساکت فضا ہے دنیا کی مُڑ کے دیکھوں تو حادثہ ہو جائے
Read Moreمحسن اسرار
ایسا بے چہرگی کا عالم ہے آئنہ ہو تو مبتلا ہو جائے
Read Moreمحسن اسرار
لوگ کیوں چھپ گئے خدا جانے میں نے تو صرف روشنی کی ہے
Read Moreمحسن اسرار
مذاکرات سرِ وصل کامیاب رہے جو کچھ کیا تھا پس انداز چھوڑ آئے ہیں
Read Moreمحسن اسرار
ہمیں آ جائے گا محتاط رہنا ترے خدشے ہمارے کام کے ہیں
Read Moreمحسن اسرار
اسے بھی میں نے بہت خود پہ اختیار دیے اور اس طرح کہ بہت خود پہ اختیار رکھا
Read Moreمحسن اسرار
اِدھر اُدھر کی نہ کر گفتگو ہماری طرح کہاں پھرے گا خرابوں میں تو ہماری طرح
Read More