office-PM321 رہِ وفا میں حریفِ خرام کوئی تو ہوسو اپنے آپ سے آگے نکل کے دیکھتے ہیں
Read MoreCategory: ر
پرکاش فکری
رفتہ رفتہ سب مناظر کھو گئے اچھا ہوا شور کرتے تھے پرندے سو گئے اچھا ہوا
Read Moreغلام حسین ساجد
روشنی دینے لگے تھے مری آنکھوں کے چراغ رات تکتا تھا سمندر مجھے حیرانی سے
Read Moreسید آل احمد
رنجِ سکوں تو ترکِ وفا کا حصہ تھا سوچ کے کتنے پھول کھلے خمیازے سے
Read Moreآرزو لکھنوی
رس ان آنکھوں کا ہے کہنے کو ذرا سا پانی سینکڑوں ڈوب گئے پھر بھی ہے اتنا پانی
Read Moreخالد احمد
رُتوں کے قافلے چلتے رہیں گے دکھ اپنے وقت پر پَھلتے رہیں گے
Read Moreروحی کنجاہی
کانٹوں سے الجھنے کی خواہش بھی نہیں رکھتے پھولوں سے محبت کا اظہار بھی کرنا ہے
Read Moreنسیمِ سحر
روابط دھوپ سے ہیں اب تمہارے بہت بے سائبانی ہو گئی کیا
Read Moreقابل اجمیری
رخصتِ دوست پہ قابلؔ دلِ مایوس کو دیکھ اک سفینہ ہے کہ ساحل سے جدا ہوتا ہے
Read Moreحنیف فوق
رات کی بات ہی کیا رات گئی بات گئی رات کے خواب کہیں دن کو نظر آتے ہیں
Read More