از قبولِ عام، نتوان زیست مغرورِ کمال آن چہ تحسین دیدہ ی زین قوم دُشنام است و بس
Read MoreCategory: الف
احمد مشتاق
اب رات تھی اور گلی میں رکنا اس وقت عجیب سا لگا تھا
Read Moreحفیظ ہوشیارپوری
اگر تو اتفاقاً مل بھی جائے تری فرقت کے صدمے کم نہ ہوں گے
Read Moreامیر قزلباش
اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصف ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا
Read Moreمیر انیس
انیس دم کا بھروسا نہیں ٹھہر جاؤ چراغ لے کے کہاں سامنے ہوا کے چلے
Read Moreسید ضمیر جعفری
ایک لمحہ بھی مسرت کا بہت ہوتا ہے لوگ جینے کا سلیقہ ہی کہاں رکھتے ہیں
Read Moreجمال احسانی
اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی
Read Moreاحمد فراز
اب اُسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مرا سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا
Read Moreمحمد علوی
ارے یہ دل اور اتنا خالی کوئی مصیبت ہی پال رکھیے
Read Moreمحسن اسرار
اُس کی محفل عجیب محفل ہے جانا کچھ ہے، وہاں سے آنا کچھ
Read More