وہ مری ہی شکستہ سی آواز تھی مجھ سے جو پوچھتی تھی مرا ہی پتا
Read MoreCategory: و
آئرین فرحت
وہی تو آج کے اس دور کا مسیحا ہے جو نفرتوں میں محبت کی بات کرتا ہے
Read Moreعزیز فیصل
وہ چربہ کر کے میر کا ایسے ہوا ہے خوش بچے نے جیسے باپ کے جوتے پہن لیے
Read Moreحسین علی تاسف
واں تامل ہے اس کو آنے میں یاں نہیں دیر جان جانے میں
Read Moreشیخ امداد علی بحر
واعظ ہمارے آگے مذمت شراب کی کیا خوب نشہ ہم نے کیا تو بہک گیا
Read Moreآسی غازی پوری
وصل ہے پر دل میں اب تک ذوقِ غم پیچیدہ ہے بلبلا ہے عین دریا میں مگر نم دیدہ ہے
Read Moreمیر اثر
وائے غفلت کہ ایک ہی دم میں مَیں کہیں اور کاروان کہیں
Read Moreفیصل ہاشمی
وہ آنکھ جس کے لیے میں اُداس رہتا ہوں بھری ہوئی ہے کسی اور ہی نظارے سے
Read Moreقمر رضا شہزاد
وہیں دھرے ہیں جنازے قطار میں شہزاد جہاں میں روز دیے سے دیا جلاتا تھا
Read Moreخورشید رضوی
وہ آ گیا تو جیسے سبزے میں جان آئی دوڑی رَمق ہَوا کی ساکت صنوبروں میں
Read More