وہ آ گیا تو جیسے سبزے میں جان آئی دوڑی رَمق ہَوا کی ساکت صنوبروں میں
Read MoreCategory: و
فانی بدایونی
وہ ہے مختار، سزا دے کہ جزا دے فانی دو گھڑی ہوش میں آنے کے گنہگار ہیں ہم
Read Moreعدیم ہاشمی
وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سو میں اُسے محسوس کر سکتا تھا، چھو سکتا نہ تھا
Read Moreمیر تقی میر
وجہ ِ بے گانگی نہیں معلوم تم جہاں کے ہو، واں کے ہم بھی ہیں
Read Moreنجیب احمد
وہ چاندنی، وہ سمندر، وہ رخ بدلتی ہوا وہ شور تھا کہ تلاطم سے ڈر گئے ہم بھی
Read Moreظہور نظر
وہ درد کہ آرام سا تھا، اور مجھے دے ہر وقت تڑپنے کی دعا، اور مجھے دے
Read Moreمیر حسن
وصل ہوتا ہے جن کو دنیا میں یا رب ! ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں
Read Moreلیاقت علی عاصم
وصل کے خواب دیکھ لیتا ہوں ہجر میں اور کیا کرے کوئی
Read Moreقابل اجمیری
وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
Read Moreشکیب جلالی
وہی جھکی ہوئی بیلیں، وہی دریچہ تھا مگر وہ پھول سا چہرہ نظر نہ آتا تھا
Read More