جس مٹکے سے پیاس بجھائی اس میں مٹی گھول رہے ہیں
Read MoreCategory: ج
سید آلِ احمد
جانے والوں کے لکھ رہا ہوں کرم آنے والوں کی سوچ پڑھتا ہوں
Read Moreسید آلِ احمد
جو شبِ تیرہ میں چمکتا ہے میں وہ کردار کا ستارہ ہوں
Read Moreسید آلِ احمد
جب سے پیدا ہوا ہوں، تنہا ہوں خواب میں تتلیاں پکڑتا ہوں
Read Moreخورشید رضوی
جانے کس دن ہاتھ سے رکھ دوں گا دنیا کی زمام جانے کس دن ترکِ دنیا کا خیال آ جائے گا
Read Moreخالد احمد
جتنی بار اُس طرف نگاہ اُٹھی روح تک ہم لرز گئے ہر بار
Read Moreخالد احمد
جرسِ گُل سنائی دی نہ ہمیں کر گیا کوچ کاروانِ بہار
Read Moreاحمد ندیم قاسمی
جو چہرہ سامنے آیا، وہ سامنے ہی رہا زوالِ عمر کے دن کتنے خوبصورت ہیں
Read Moreمحسن اسرار
جل جانے سے ڈرتے ہو تم نے جل کر دیکھا بھی
Read Moreظہور نظر
جن باتوں نے پیار تمھارا نفرت میں بدلا ڈر لگتا ہے وہ باتیں بھی بھول نہ جائیں تمھیں
Read More