فاصلوں کی دوپہریں رنگِ رُخ اُڑاتی ہیں خون خشک کرتا ہے دور رہ کے کیوں اپنا
Read MoreCategory: ف
ماجدالباقری
فکرِ معاش جسم سے آرام لے گئی جب تھک گیا تو فرش بھی بستر لگا مجھے
Read Moreعبدالعزیز خالد
فردِ واحد کی اس آشوب میں قیمت کیا ہے نفسِ گل کی بیاباں میں حقیقت کیا ہے
Read Moreظفر اقبال
فضا میں اور ہی تصویر بن رہی تھی کوئی مجھے اک اور تماشا دکھائی دینے لگا
Read More