وہ پاس تھاتو میں سنتا تھا، بولتا بھی تھا تعلقات کا اندازہ ہو رہا ہے اب
Read MoreTag: Urdu adab
استاد قمر جلالوی ۔۔۔ گیسو ہیں ان کے عارضِ تاباں کے ساتھ ساتھ
گیسو ہیں ان کے عارضِ تاباں کے ساتھ ساتھ کافر لگے ہوئے ہیں مسلماں کے ساتھ ساتھ سامان خاک آیا تھا انساں کے ساتھ ساتھ صرف ایک روح تھی تنِ عریاں کے ساتھ ساتھ اے ناخدا وہ حکمِ خدا تھا جو بچ گئی کشتی کو اب تو چھوڑ دےطوفاں کے ساتھ ساتھ اے باغباں گلوں پہ ہی بجلی نہیں گری ہم بھی لٹے ہیں تیرے گلستاں کے ساتھ ساتھ دو چار ٹانکے اور لگے ہاتھ بخیہ گر دامن بھی کچھ پھٹا ہے گریباں کے ساتھ ساتھ تم میرا خوں چھپا…
Read Moreافضل گوہر ۔۔۔ تمام بوجھ کہاں خاکداں پہ پڑتا ہے
تمام بوجھ کہاں خاکداں پہ پڑتا ہے کبھی کبھی تو قدم آسماں پہ پڑتا ہے یہ تیر یوں ہی نہیں دشمنوں تلک جاتے بدن کا سارا کھچاؤ کماں پہ پڑتا ہے تُو میرے سامنے آیا نہ کر عدو بن کر کہ ہر نشانہ مرا اب نشاں پہ پڑتا ہے تجھے زمین کے بارے میں علم ہے تو بتا اِس آسمان کا سایہ کہاں پہ پڑتا ہے اِدھر میں پاؤں اُٹھاتا ہوں اور اُدھر گوہر غبار سا صفِ سیاّرگاں پہ پڑتا ہے
Read Moreڈاکٹر جواز جعفری
مختلف چیزوں سے ساری عمر گھر بھرتا رہادکھ ہوا ہے ذات کے کمرے کو خالی دیکھ کر
Read Moreغلام حسین ساجد ۔۔۔ منزلِ عشق عیاں ، زیست کا حاصل معلوم (دو غزلہ)
منزلِ عشق عیاں ، زیست کا حاصل معلوم ہے مرے چارہ گروں کو مری مُشکل معلوم کون ہو گا جسے دُھتکار دیا جائے گا کون ہو گا ترے احباب میں شامل معلوم دہر بدلا ہے نہ دُنیا کی روش بدلے گی کون ہو گا یہاں تکریم کے قابل معلوم اپنی تہذیب کے پابند رہا کرتے ہیں اور ہوتے ہیں انھیں سارے سلاسل معلوم کس پہ ڈالے گا عنایت کی نظر ، جانتے ہیں کون ہے اُس کے تئیں عشق میں کامل معلوم منتخب اُس کو کِیا ہے مری دل داری…
Read Moreسید انصر
ہزار گردشِ ایام کا نشانہ ہوں کنویں میں قید سہی یوسفِ زمانہ ہوں
Read Moreسعید شارق ۔۔۔ پونچھے نہ تھےجو مَیں نے کبھی اُس کے گال سے
پونچھے نہ تھےجو مَیں نے کبھی اُس کے گال سے وہ اشک رِستے رہتے ہیں اب میری شال سے آندھی کی طرح نیند کی موج آئی میری سمت ایک ایک کر کے خواب جھڑے ڈال ڈال سے بُھولے سے مِلنے والی خوشی چِیر دے نہ دل! مچھلی نکل نہ جائے کہیں خستہ جال سے! اک روز ہاتھ لگ گئے یادوں بھرے جہاز کیسا خزانہ مل گیا بحرِ ملال سے! کیوں آ گیا ہے پھر تجھے پیچھے دھکیل کر لڑتا رہا مَیں آج بھی کس کس خیال…
Read Moreشہزاد عادل
پرانے دوست کہیں بیٹھتے ہیں جب مل کر حدیثِ دل کا بیاں ساری رات چلتا ہے تمہارے شہر کی مسجد نہیں کہ بند ملے یہ میکدہ ہے میاں ساری رات چلتا ہے
Read Moreعزیز فیصل
سوچتا ہوں کہ ساٹھ سال کے بعد عشق پنشن پہ کیوں نہیں جاتا
Read Moreصابر ظفر
تجھ سے غافل کبھی رہیں گے نہیںیہ جو صابر ظفر ہیں گرد و نواح
Read More