دیکھی نہیں ہے جس نے مری پاک سر زمیں وہ آشنائے عکسِ بہشتِ بریں نہیں
Read MoreCategory: د
خالد احمد
دکھ انگور کی بیلیں ہیں یہ بیلیں پھلنے دو سکھ کے پل بھی کھنچ آئیں گے ، سورج ڈھلنے دو
Read Moreرومی
دی شیخ با چراغ ہمی گشت گردِ شہر کز دیو و دد ملولم و انسانم آرزوست
Read Moreزیب غوری
دل ہے کہ تری یاد سے خالی نہیں رہتا شاید ہی کبھی میں نے تجھے یاد کیا ہو
Read Moreطفیل ہوشیار پوری
دل میں محبوب کا گھر ہو تو غزل ہوتی ہے کوئی مسجودِ نظر ہو تو غزل ہوتی ہے
Read Moreفانی بدایونی
دلِ مرحوم کو خدا بخشے ایک ہی غم گسار تھا، نہ رہا
Read Moreشہزاد احمد
دس بجے رات کو سو جاتے ہیں خبریں سن کر آنکھ کھلتی ہے تو اخبار طلب کرتے ہیں
Read Moreخواجہ میر درد
دوستو! دیکھا تماشا یاں کا سب تم رہو خوش، ہم تو اپنے گھر چلے
Read Moreشبنم نقوی
دل کی دھڑکن بھی بڑی چیز ہے تنہائی میں تیری کھوئی ہوئی آواز سنا کرتے ہیں
Read Moreافتخار عارف
دعا کو ہات اٹھاتے ہوئے لرزتا ہوں کبھی دعا نہیں مانگی تھی ماں کے ہوتے ہوئے
Read More