مری تمثیل مرے دیکھنے والوں کو دِکھا میں ہوں آگے مرے کردار کے پیچھے کیا ہے
Read MoreCategory: م
محسن اسرار
کھلی فضا میں چلیں کیا کسی کا ڈر محسن جو ہونی تھی وہ تباہی تو ہو چکی اپنی
Read Moreاقبال کوثر
مفلسو! شب اسی فٹ پاتھ پہ تم کاٹو گے چھوٹے لوگوں کو بڑے خواب نہیں مل سکتے
Read Moreاقبال کوثر
مفلسو! شب اسی فٹ پاتھ پہ تم کاٹو گے چھوٹے لوگوں کو بڑے خواب نہیں مل سکتے
Read Moreشبیر شاہد
میرے بدن کی تنہا مشعل اور صحرا کی تیز ہوا
Read Moreانجم سلیمی
میں چیختا رہا کچھ اور بھی ہے میرا علاج مگر یہ لوگ تمھا را ہی نام لیتے رہے
Read Moreظفر اقبال
مجھ سے چھڑوائے مرے سارے اصول اس نے ظفر کتنا چالاک تھا مارا مجھے تنہا کر کے
Read Moreمحسن اسرار
مجھے تو خیر سے مارا گیا ہے مگر وہ لوگ جو خود مر گئے ہیں
Read Moreآنس معین
میں سوچتا رہا کل رات بیٹھ کر تنہا کہ اس ہجوم میں میرا شمار کم ہوگا
Read Moreمحسن اسرار
مجھے جہاں سے نہ یوں سرسری گزارا جائے مرے خدا! مجھے آواز دے کے مارا جائے
Read More