ٹکرائیے ہجوم سے اور جان جائیے دیوار کون کون ہے، رستہ ہے کون کون
Read MoreCategory: ٹ
مرغوب اثر فاطمی
ٹھوکروں کا سلسلہ بھی ختم ہو گا ایک دن کیا ہوا اے دل اگر منزل کا پتھر دور ہے
Read Moreقائم چاند پوری
ٹوٹا جو کعبہ کون سی یہ جائے غم ہے شیخ کچھ قصرِ دل نہیں کہ بنایا نہ جائے گا
Read Moreقائم چاند پوری
ٹوٹا جو کعبہ کون سی یہ جائے غم ہے شیخ کچھ قصرِ دل نہیں کہ بنایا نہ جائے گا
Read Moreاحمد ندیم قاسمی
ٹوٹا تو کتنے آئنہ خانوں پہ زد پڑی اٹکا ہوا گلے میں جو پتھر صدا کا تھا
Read Moreتوصیف تبسم
ٹھہر سکو تو ٹھہر جاؤ میرے پہلو میں وہ دھوپ ہے کہ یہی سایۂ شجر ہے بہت
Read More