محمد علوی

کتنی اچھی لڑکی ہے! برسوں بھول نہ پائیں گے

Read More

فیض احمد فیض

کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے

Read More

عزیز فیصل

کودے ہیں اُس کے صحن میں دو چار شیر دل ہم فیس بک کی وال سے آگے نہیں گئے

Read More

عدیم ہاشمی

کیوں پرکھتے ہو سوالوں سے جوابوں کو عدیم ہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو کہ سوال اچھا ہے

Read More

شکیل بدایونی

کوشش تو بہت کی ہم نے مگر پایا نہ غمِ ہستی سے مفر ویرانئ دل جب حد سے بڑھی گھبرا کے محبت کر بیٹھے

Read More