خالی بالٹی ۔۔۔ حامد یزدانی

خالی بالٹی ۔۔۔۔۔۔۔ اب مجھے اُنہیں ڈھونڈنا ہے۔ سرکاری دورے کا آج آخری دن ہے۔ پچھلے چار دن میں مختلف رسمی ملاقاتوں اور باقاعدہ اجلاسوں میں کچھ یوں الجھا رہا کہ نہ تو قدم ڈھاکہ کی چند سرکاری عمارتوں کی سفید راہداریوں میں بھٹکتے تذبذب سے باہر نکل پائے اور نہ ہی ذہن اکڑی ہوئی کرسیوں کو کھینچ کرمستطیل میز کے قریب کرنے اور پھر گھسیٹ کر دُور کرنے کی دھیمی دھیمی گونج سے آزاد ہو پایا۔ ایک نو قائم شدہ ملک کے دارالحکومت میں مصروفیات کی ترتیب یا بے…

Read More

ایک سوال ۔۔۔ مناظر عاشق ہرگانوی

ایک سوال ۔۔۔۔۔۔۔ ہوا کے تیز جھونکے سے شاخ اور پتیوں میں ٹھنی ہوئی ہے پودے اغل بغل کھڑے ہیں اندر کی عدالت کے فیصلے کے لیے! یہ فیصلہ آگ کا احساس ہے جسے بے دار کرنے کی ضرورت ہے جیسے کہ لکڑی کے پیروں پر کھڑا بانس کا آدمی پرندوں، جانوروں سے کھیتوں کی رکھوالی کر لیتا ہے کیا تم ایسا کر پاتے ہو؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شش ماہی "جدید اسلوب”، سہسرام شمارہ: ۳، ۴ جولائی ۱۹۹۷ء تا جون ۱۹۹۷ء مرتبین: شاہد جمیل، ڈاکٹر مظفر حسن عالی مقامِ اشاعت: بارہ دری،…

Read More