غم تو بہتیرے ہیں لیکن تیرا غم کُھل کھیلا ہے جنم جنم کے روگی من کا یہ ساتھی البیلا ہے
Read MoreCategory: غ
رام نرائن موزوں
غزالاں تم تو واقف ہو کہو مجنوں کے مرنے کی دوانہ مر گیا آخر کو ویرانے پہ کیا گزری
Read Moreجعفر رضا
غزل ایسی کہہ دی ہے جعفر رضا رقیباں کے دل پر کٹاری لگے
Read Moreباقی احمد پوری
غم بڑھ گیا تو دل کا نگر چھوڑ جائے گا آسیب اپنےآپ یہ گھر چھوڑ جائے گا
Read Moreمیر عبدالحئ تاباں دہلوی
غنیمت جان جینا آدمی کا بھروسا کچھ نہیں اس زندگی کا
Read Moreفراق گورکھپوری
غور سے دیکھتی ہے تیری محبت مجھ کو آج ناصح نے بہت کی ہے نصیحت مجھ کو
Read Moreمیر مہدی مجروح
غالب آئے ہیں، لائو، اے مجروح! بادہء ناب میں ملا کے گلاب
Read Moreمنیر سیفی
غزل کی نوکری میں مجھ کو سیفی بہت کم فائدہ، گھاٹا بہت تھا
Read Moreکنور امتیاز احمد
غزلوں کو دُعا بنا رہا ہوں اک رستہ نیا بنا رہا ہوں
Read More