میر تقی میر

وجہ ِ بے گانگی نہیں معلوم تم جہاں کے ہو، واں کے ہم بھی ہیں

Read More

نجیب احمد

وہ چاندنی، وہ سمندر، وہ رخ بدلتی ہوا وہ شور تھا کہ تلاطم سے ڈر گئے ہم بھی

Read More

ظہور نظر

وہ درد کہ آرام سا تھا، اور مجھے دے ہر وقت تڑپنے کی دعا، اور مجھے دے

Read More

میر حسن

وصل ہوتا ہے جن کو دنیا میں یا رب ! ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں

Read More

احمد مشتاق

وہ جو رات مجھ کو بڑے ادب سے سلام کر کے چلا گیا اُسے کیا خبر، مرے دل میں بھی کبھی آرزوئے گناہ تھی

Read More

تاجور نجیب آبادی

وفا کے گائے ہوئے گیت گا رہا ہوں مَیں سُنی سُنائی کہانی سُنا رہا ہوں مَیں

Read More

افضل خان

وصل و ہجراں میں تناسب راست ہونا چاہیے عشق کے ردِ عمل کا مسئلہ چھیڑوں گا مَیں

Read More