ڈوبتے ڈوبتے کشتی کو اچھالا دے دوں میں نہیں کوئی تو ساحل پہ اتر جائے گا
Read MoreCategory: ڈ
محسن اسرار
ڈر ہے کہیں میں دشت کی جانب نکل نہ جاؤں بیٹھا ہوں اپنے پاؤں میں زنجیر ڈال کر
Read Moreیزدانی جالندھری
ڈھل جاتی ہے الفاظ میں تاثیر ہوا کی فن کار بنا لیتا ہے تصویر ہوا کی
Read Moreیزدانی جالندھری
ڈھل جاتی ہے الفاظ میں تاثیر ہوا کی فن کار بنا لیتا ہے تصویر ہوا کی
Read Moreعلامہ طالب جوہری
ڈھل گیا دن اور لمبے ہو گئے پیڑوں کے سائے تک رہا ہے کب سے تیری راہ گاڑی بان،جا
Read Moreسراج الدین ظفر
ڈُھونڈیں کہاں سحر کو تمھیں، اے غزالِ شب! اب نام بھی تو یاد تمھارا نہیں ہمیں
Read Moreسید آلِ احمد
ڈوب جائیں گے کسی دن ہم سکوتِ شام میں بھول جائیں گے کہ تم سے بھی ملاقاتیں ہوئیں
Read Moreانور شعور
ڈانٹ کھاتا ہے شعور آج گھرانے بھر کی بچپنے میں یہ چہیتا تھا گھرانے بھر کا
Read More