حبس چھٹ جائے، دیا جلتا رہے گھر بس اتنا ہی ہوادار اچھا
Read MoreCategory: ح
خالد احمد
حُسنِ آخر نے کیا حُسن کو آخر تجھ پر آخری روپ دیا ، آخری سُورت لکھی
Read Moreشاہین عباس
حاشیے کے دونوں جانب نام ہیں ، اور صرف نام یہ جو خالی ہے جگہ ، یہ بھی کسی کا نام ہے
Read Moreاستاد قمر جلالوی ۔۔۔ منتخب اشعار
انھیں کیوں پھول دشمن عید میں پہنائے جاتے ہیںوہ شاخِ گل کی صورت ناز سے بل کھائے جاتے ہیںاگر ہم سے خوشی کے دن بھی وہ گھبرائے جاتے ہیںتو کیا اب عید ملنے کو فرشتے آئے جاتے ہیںرقیبوں سے نہ ملیے عید اتنی گرم جوشی سےتمھارے پھول سے رخ پر پسینے آئے جاتے ہیںوہ ہنس کرکہہ رہے ہیں مجھ سے سن کر غیر کے شکوےیہ کب کب کے فسانے عید میں دوہرائے جاتے ہیںنہ چھیڑ اتنا انھیں اے وعدۂ شب کی پشیمانیکہ اب تو عید ملنے پر بھی وہ شرمائے…
Read Moreاسحاق وردگ
حیرت سے نئے لوگ اسے دیکھ رہے ہیںاک شخص محبت کی زباں بول رہا ہے
Read Moreحفیظ جونپوری
نہ گھٹتی شانِ معشوقی جو آ جاتے عیادت کو برے وقتوں میں اچھے لوگ اکثر کام آتے ہیں
Read Moreظہیر دہلوی
حسابِ دوستاں دَر دل تقاضا ہے محبت کا مثل مشہور ہے الفت سے الفت آ ہی جاتی ہے
Read Moreمحسن اسرار
حقیقت کے سوا جچتا نہیں کچھ مگر ہم خواب پھر بھی دیکھتے ہیں
Read Moreقابل اجمیری
حسنِ ترتیب ہے دلیلِ چمن ورنہ صحرا میں کیا بہار نہیں
Read Moreچراغ حسن حسرت
حسرت! کہو کہ کس سے آنکھیں لڑائیاں ہیں ہونٹوں پہ سرد آہیں، منہ پہ ہوائیاں ہیں
Read More