ہر عیب سے مانا کہ جدا ہو جائے کیا ہے اگر انسان خدا ہو جائے شاعر کا تو بس کام یہ ہے ہر دل میں کچھ درد حیات اور سوا ہو جائے
Read MoreTag: فراق گورکھپوری
فراق گورکھپوری
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں تجھے، اے زندگی! ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
Read Moreمنچندا بانی— ایک گم شدہ خواب کا مغنی ۔۔۔ ارشد نعیم
منچندا بانی — ایک گم شدہ خواب کا مغنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منچندا بانی نے آنکھ کھولی تو ایک ہزار سال کے تجربات سے تشکیل پانے والی ہند اسلامی تہذیب ایک حادثے کی طرف بڑھ رہی تھی۔ ہندوستان آزادی کی تحریک کا مرکز بنا ہوا تھا اور ہندوستان کی تقسیم آخری مراحل میں تھی اور ایک ایسی ہجرت کے سائے دو قوموں کے سر پر منڈلا رہے تھے جو لہو کی ایک ایسی لکیر چھوڑ جانے والی تھی جسے صدیوں تک مٹانا ممکن نہیں ہوگا۔ یہ احساس، یہ منڈلاتا ہوا خطرہ ہمیں…
Read Moreفراق گورکھپوری
اک بات کہتے کہتے کبھی رُک گیا تھا حسن وہ ماجرا، فراق! مجھے بھولتا نہیں
Read Moreفراق گورکھپوری ۔۔۔۔۔ آنکھوں میں جو بات ہو گئی ہے
آنکھوں میں جو بات ہو گئی ہے اِک شرحِ حیات ہو گئی ہے جب دل کی وفات ہو گئی ہے ہر چیز کی رات ہو گئی ہے غم سے چُھٹ کر یہ غم ہے مجھ کو کیوں غم سے نجات ہو گئی ہے مدت سے خبر ملی نہ دل کی شاید کوئی بات ہو گئی ہے جس شے پہ نظر پڑی ہے تیری تصویرِ حیات ہو گئی ہے اب ہو مجھے دیکھیے کہاں صُبح ان زلفوں میں رات ہو گئی ہے دل میں تجھ سے تھی جو شکایت اب غم…
Read Moreہزار داستان ۔۔۔۔۔۔ فراق گورکھپوری (فراق کے ایک ہزار منتخب اشعار)
ہزار داستان ۔۔۔۔ فراق گورکھپوری DOWNLOAD فراق گورکھپوری کے ایک ہزار منتخب اشعار
Read Moreفراق گورکھپوری
جو بھولتی بھی نہیں، یاد بھی نہیں آتیں تری نگاہ نے کیوں وہ کہانیاں نہ کہیں
Read Moreفراق گورکھپوری
آج بہت اُداس ہوں یوں کوئی خاص غم نہیں
Read Moreفراق گورکھپوری
! ترا وصال بڑی چیز ہے، مگر اے دوست وصال کو مری دنیائے آرزو نہ بنا
Read More