Tag: نوید صادق
جلیل عالی ۔ غلام حسین ساجد ۔ نوید صادق ۔ اشفاق احمد ورک
رانا سعید دوشی ۔۔۔ تتلیوں کو سویرے میں رکھا گیا
تتلیوں کو سویرے میں رکھا گیا جگنوؤں کو اندھیرے میں رکھا گیا تین کلموں میں اس کو میں کیا باندھتا جس کو اگنی کے پھیرے میں رکھا گیا سب میں رکھی گئی ملکیت کی ہوس اک جہاں میرے تیرے میں رکھا گیا سوئے کیا خواب میں بھاگتے ہی رہے کیسا چکر بسیرے میں رکھا گیا اس کا قیدی نہ تھا یرغمالی تھا مَیں مجھ کو میرے ہی ڈیرے میں رکھا گیا
Read Moreکیف انصاری
کیف! جدت پہ جو برسوں رہے حملہ آور میرے انداز میں کہنے لگے وہ بھی غزلیں
Read Moreحسن عسکری کاظمی ۔۔۔ تحلیلِ نفسی
احمد فراز ۔۔۔ راتیں ہیں اُداس، دن کڑے ہیں
کلیاتِ رحیم بخش وحشت ملتانی
کلیاتِ رحیم بخش وحشت ملتانی DOWNLOAD
Read Moreرئیس فروغ ۔۔۔ دیتاں
علی یاسر
دل اور، جنوں اور ہے، سنگ اور ہے، خشت اور ہمسائے کی دیوار سے دیوار ملی ہے
Read Moreغلام حسین ساجد ۔۔۔ دروازہ
دروازہ ۔۔۔ غلام حسین ساجد DOWNLOAD
Read More