خونِ شبیر سے روشن ہیں زمانوں کے چراغ شِمر نسلوں کی ملامت کا دھواں لایا ہے
Read MoreTag: شاعر
سلام….. نجیب احمد
سرِ نیزہ جو روشن ہو گیا ہے رسولِ پاک کے گھر کا دیا ہے اندھیری رات کی پوروں میں جگنو بہ اندازِ شرر جل بجھ رہا ہے بچھی تھی سیج تیروں کی، اُسی پر شہِ معصوم پیاسا سو گیا ہے ترے گھر میں جگہ کیا پائے دنیا ترا خیمہ نہیں، شہرِ وفا ہے اعزادارو! یہاں چلتے ہیں آنسو خریدارو! یہ بازارِ رضا ہے ہوائیں سر پٹخ کر رہ گئی ہیں چراغِ استقامت جل رہا ہے نجیب! اک شخص کی تشنہ لبی سے ابھی تک نم ورق تاریخ کا ہے (نجیب…
Read Moreعباس رضوی
یقیں کی راہ دکھاتے ہیں کربلا والے کہانیاں تو بہت ہیں خدا سے وابستہ
Read Moreخالد احمد
یہ میں نہیں، مرا پَرتَو نہیں، یہ میں تو نہیں گماں سا کیوں مجھے گزرا؟ کہیں یہ میں تو نہیں مری طرح کہیں شائستۂ وفا ہی نہ ہو وہ شخص کتنا حسیں ہے، کہیں یہ میں تو نہیں کسی نگاہ کے بس کی رہی یہ لَو نہ یہ ضَو چراغ سا ہے تہِ آستیں، یہ میں تو نہیں دیارِ دل میں رُلانے پہ کون روتا ہے یہ سب ہیں اہلِ غم اپنے تئیں، یہ میں تو نہیں نہ ذکرِ سروِ چراغاں، نہ فکرِ طاق و رواق نہ ماہ، رُوکشِ داغِ…
Read Moreہفت روزہ کلیم، ملتان۔ اشاعتِ خاص بیادِ حزیں صدیقی
ہفت روزہ کلیم، ملتان۔۔ اشاعتِ خاص بیادِ حزیں صدیقی Download
Read Moreقرطاس، شجاع آباد: اشاعتِ خاص: بیاد محمد یسین خاں ثاقب
قرطاس۔شجاع آباد۔ اشاعتِ خاص بیاد محمد یسین خان ثاقب Download
Read Moreداغ دہلوی
عشق میں دل کہیں، حواس کہیں ایسے رہتے ہیں اپنے پاس کہیں کون پردے میں چھپ کے بیٹھا ہے بھر کے جاتا ہے کیوں گلاس کہیں مجھ کو ہے اس سے احتمالِ وفا نہ غلط ہو مرا قیاس کہیں زہر کھاتے ہیں تنگ آ کر ہم یہ دوا آئے دل کو راس کہیں بزم میں داغ گر نہیں تو نہ ہو یہیں ہو گا وہ آس پاس کہیں
Read Moreمیر تقی میر
استخواں کانپ کانپ جلتے ہیں عشق نے آگ یہ لگائی ہے
Read Moreغزل ۔۔۔ میں ڈوبتے خورشید کے منظر کی طرح ہوں ۔۔۔ سید آلِ احمد
غزل ۔۔۔۔ میں ڈوبتے خورشید کے منظر کی طرح ہوں زندہ ہوں مگر یاد کے پتھر کی طرح ہوں آثار ہوں اب کہنہ روایاتِ وفا کا اک گونج ہوں اور گنبدِ بے دَر کی طرح ہوں اک عمر دلِ لالہ رُخاں پر رہا حاکم اب یادِ مہ و سال کے پیکر کی طرح ہوں کس کرب سے تخلیق کا در بند کیا ہے مت پوچھ کہ صحرا میں بھرے گھر کی طرح ہوں بپھرے تو کنارے نظر آتے نہیں جس کے میں ضبط کے اُس ٹھہرے سمندر کی طرح ہوں…
Read Moreماہ نامہ فانوس : اپریل ، مئی 2018ء
(Download) ماہ نامہ فانوس اپریل۔مئی 2018ء ……………. ﷽ فہرست ……….. اداریہ: شعاعیں: خالد علیم نعتیہ قصیدہ نعت: خالد علیم مقالات بانی: ایک نامکمل تخلیقی سفر: فضیل جعفری شخص و عکس ابن صفی: شکیل صدیقی نظمیں یہی ہے میرا وطن: عبدالعزیز خالد جبر: حامد یزدانی یوم الحساب: نوید صادق غزلیں حامد یزدانی، خورشید بیگ میلسوی، جاویدقاسم، نوید مرزا، آفتاب خاں، ڈاکٹر نبیل احمد نبیل، عبید الرحمٰن نیازی، خالد علیم افسانہ گورکن: راجہ یوسف میرے لفظ میری زندگی: حمیرا تبسم تراجم ایک قتل کی واردات: بورخیس/ محمد عاصم بٹ فانوس نما…
Read More