دلِ آزردہ بھی کیا خوش نظری رکھتا ہے اپنی ہر رات ستاروں سے بھری رکھتا ہے
Read MoreCategory: د
راحت اندوری
دوستی جب کسی سے کی جائے دشمنوں کی بھی رائے لی جائے
Read Moreاحمد فراز
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
Read Moreعزیز فیصل
دل کے کمروں میں میاں اتنے بھی مکھڑے نہ گھسیڑ چار مرلے کا ہے گھر، برج خلیفہ تو نہیں
Read Moreامجد اسلام امجد
دلوں کی روشنی بجھنے نہ دینا وجودِ تیرگی محکم نہیں ہے
Read Moreمحسن اسرار
دلوں میں جھانکنے والی نظر کچھ اور ہوتی ہے نظر آتے نہیں جو، وہ تماشے اور ہوتے ہیں
Read Moreقابل اجمیری
درِ زنداں پہ کس نے دستک دی آج موسم بہار سا کیوں ہے
Read Moreعادل راہی
دنیا میں اک شخص ہی پیارا لگتا ہے ہم ایسوں میں یہ بیماری ہوتی ہے
Read Moreعاجز ہنگن گھاٹی
دل کسی سے نہیں ملا اس کا ہاتھ سب سے ملا رہا تھا وہ
Read Moreصوفی تبسم
دبے دبے رہے سینے میں آرزو کے داغ تمہارے حسن کے آگے چراغ کیا جلتے؟
Read More