صبح سے جو مرے اعصاب پہ چھایا ہوا ہے ایک منظر ہے اُسی شام سے ملتا جلتا
Read MoreCategory: ص
قابل اجمیری
صحنِ گلشن نہ سہی گوشۂ زنداں ہی سہی قافلے راہ میں آرام لیا کرتے ہیں
Read Moreاکبر الہ آبادی
صبح کو آپ ہیں گلاب کا پھول دوپہر کو ہے آفتاب کا رنگ
Read Moreصغیر احمد صغیر
عمر بھر کارِ اذیت سے گزرتے ہیں صغیر تب کہیں جا کے کوئی ایک خوشی آتی ہے
Read Moreاختر شمار
صبح ہوئی تو ہم نے دل سے پہلا کام لیا یعنی تجھ کو یاد کیا اور تیرا نام لیا
Read Moreقمر رضا شہزاد
صداے غیب سمجھ اور بے ٹھکانہ ہو سبھی کو روتے ہوے چھوڑ کر روانہ ہو
Read Moreغلام حسین ساجد
صبح تک جن سے بہت بے زار ہو جاتا ہوں مَیں شام ہوتے ہی انھیں گلیوں میں کھو جاتا ہوں مَیں
Read More