فرصت ہمیں ملی نہ غمِ ہجرِ یار سے سامانِ انبساط مہیا نہ کر سکے
Read MoreCategory: ف
سید آلِ احمد
فاصلوں کی دوپہریں رنگِ رُخ اُڑاتی ہیں خون خشک کرتا ہے دور رہ کے کیوں اپنا
Read Moreماجدالباقری
فکرِ معاش جسم سے آرام لے گئی جب تھک گیا تو فرش بھی بستر لگا مجھے
Read Moreعبدالعزیز خالد
فردِ واحد کی اس آشوب میں قیمت کیا ہے نفسِ گل کی بیاباں میں حقیقت کیا ہے
Read Moreظفر اقبال
فضا میں اور ہی تصویر بن رہی تھی کوئی مجھے اک اور تماشا دکھائی دینے لگا
Read More