گم شدہ شخص تھا سو میں پایا گیا وہیں کہیں خواب کی لو جہاں پڑی، خاک کا رخ جدھر ہوا
Read MoreCategory: گ
خالد علیم
گزرنے کا یہاں تھوڑا سا رستا رہ گیا ہے یہ دنیا ہے تو کیا امکانِ دُنیا رہ گیا ہے
Read Moreجگر مراد آبادی
گلشن پرست ہوں مجھے گل ہی نہیں عزیز کانٹوں سے بھی نباہ کیے جا رہا ہوں میں
Read Moreشکیب جلالی
گونجتے ہیں، شکیب، خوابوں میں آنے والی کسی صدی کے گیت
Read Moreعباس تابش
گالیاں دیں نہ کسی شخص سے منہ ماری کی جب بھی دکھ پہنچا مجھے میں نے غزل جاری کی
Read Moreقابل اجمیری
گھبرا کے نا خدا نے سفینہ ڈبو دیا ہم مسکرا کے دامنِ طوفاں میں آ گئے
Read Moreبیدل حیدری
گرمی لگی تو خود سے الگ ہو کے سو گئے سردی لگی تو خود کو دوبارہ پہن لیا
Read Moreقابل اجمیری
گرتے سنبھلتے جھومتے دارورسن کو چومتے اہلِ جنوں تیرے حضور آ ہی گئے کشاں کشاں
Read Moreاے جی جوش
گزرے جو اپنے یاروں کی صحبت میں چار دن ایسا لگا بسر ہوئے جنت میں چار دن
Read Moreسید ضمیر جعفری
گر سیاست میں رہیں ایسی ہی خر بازاریاں پارلیمنٹیں خریدی جائیں گی نیلام سے
Read More