نقّارے پر چوٹ پڑی ہے ، پِڑ باندھا سیّاروں نے ریشم کی دیوار تنی تو سُکھ مانا معماروں نے میں نے بھی اک ناؤ بنا کر صحرا کی پیمائش کی ساگر میں جب شہر بسایا پتّھر کے بنجاروں نے پانی کی زنجیر نہ ٹُوٹی،منظر موم نہ ہو پائے دریا کے لب سی رکھّے تھے دو ناراض کناروں نے اُس ندّی کے پار اترنا اب بھی ممکن ہو نہ سکا اپنی سی کوشش تو کر دیکھی ہے کھیون ہاروں نے ایک قیامت خیز چمک کے ساتھ قیامت ٹوٹ پڑی بستی…
Read MoreTag: غلام حسین ساجد
غلام حسین ساجد
سامنے معدوم ہوتی منزلوں کی ہاؤ ہُو مڑ کے دیکھوں تو ہجومِ رفتگاں ہے میرے ساتھ
Read Moreغلام حسین ساجد ۔۔۔ دیکھے نہیں چراغ بصارت نے میرے خواب
غلام حسین ساجد ۔۔۔ مبتلا ہے اور ہی شاید کہیں اب میری دھوپ
نجیب احمد نمبر ۔۔۔ جنوری 2020ء تا جون 2020ء
نجیب احمد نمبر ۔.۔ کارواں جنوری تا جون 2020ء DOWNLOAD
Read Moreجلیل عالی ۔ غلام حسین ساجد ۔ نوید صادق ۔ اشفاق احمد ورک
غلام حسین ساجد
رات اور طرح کی ہے چراغ اور طرح کا یعنی ہے مری نیند کا باغ اور طرح کا
Read Moreغلام حسین ساجد، جیلانی کامران، محمد خالد
غلام حسین ساجد ۔۔۔ کسی نگاہ کی زد پر ہے باغِ سبز مرا
کسی نگاہ کی زد پر ہے باغِ سبز مِرا کہ زرد پڑنے لگا ہے چراغِ سبز مِرا سمجھ میں آ نہ سکا بھید اُس کی آنکھوں کا اُلٹ کے رہ گیا آخر دماغِ سبز مِرا پلٹ کے آئی نہیں چھاؤں اُس کے کوچے سے دَھرا ہے دُھوپ میں اب تک ایاغِ سبز مِرا یہ معجزہ ہے زرِ عشق کی صداقت کا کسی کے دل میں دھڑکتا ہے داغِ سبز مِرا بدل گئی جو کبھی رنگ و نُور کی تہذیب نہ مِل سکے گا کسی کو سراغِ سبز مِرا گیاہ و…
Read More