پھر آئی شامِ الم خون میں نہائی ہوئی پڑاؤکرتی ہوئی، دھڑکنوں میں چھائی ہوئی خیام جلنے لگے، راکھ ہو گیا سب کچھ پھر اس کے بعد وہ آزار کہ دہائی ہوئی ہم اہلِ گریہ ہیں، اپنا یہی حوالا ہے فضائے کرب و بلا آنکھ میں سمائی ہوئی تمام ہونے لگی مجلسِ شبِ عاشور کہ بارگاہِ امامت تلک رسائی ہوئی وہ شام جو سرِ کربل ملی تھی نوحہ کناں وہ شام آج ہے پلکوں پہ جھلملائی ہوئی بفیضِ شامِ غریباں ملے ہمیں آنسو شعورِ درد سے صد شکر آشنائی ہوئی
Read MoreTag: نظمیں
سلام….. شہاب صفدر
غم ِ حسینؑ سے مشروط زندگی ہے مری بغیر اس کے ادھوری ہر اک خوشی ہے مری چمک رہی ہے جبیں کربلا کی مٹی سے عزا کے اشک سے آنکھوں میں روشنی ہے مری بریدہ دستِ علم دار کی بلندی سے جفا نگر میں نشانِ وفا گلی ہے مری مدار ِ سجدہء عاشور میں ہے دن میرا طواف ِ شام ِ غریباں میں رات بھی ہے مری رواں ہوں توڑ کے احرام سوئے کرب و بلا خدا گواہ مسافت یہ آخری ہے مری ہے ایک گھونٹ پہ کھلتا بھرم فراتوں…
Read Moreکالی رات سفر اور مَیں …… ڈاکٹر یونس خیال
کالی رات سفر اور مَیں Download
Read Moreماہ نامہ فانوس: اپریل مئی 2019ء (گوشہ خاص: قاضی ظفر اقبال)
ماہ نامہ فانوس -اپریل مئی 2019ء Download ﷽ فہرست اداریہ شعاعیں: خالد علیم مقالات ’’نور نہایا رستہ‘‘ : ایک مطالعہ: ڈاکٹر مظہر اقبال مرزا یگانہ چنگیزی، خود پرست یا روایت شناس: ڈاکٹر راحت افشاں سیّد آنس معین کی یاد میں: نعیم رضوان نظمیں ایک آسمانی لمحہ: معین نظامی آپ ہمارا مسئلہ سمجھیں: معین نظامی ایمبولینس کے اندر سے: عنبرین صلاح الدین مکالمہ محمد خالد اختر کے ساتھ ایک یادگار مکالمہ: ڈاکٹر اشفاق احمد ورک غزلیں جلیل عالی، لیاقت علی عاصم، آصف ثاقب، ہارون الرشید، ممتاز راشد، خورشید بیگ میلسوی شاہد…
Read Moreماہ نامہ فانوس: مارچ 2019ء (گوشہ خاص: اشرف سلیم)
ماہ نامہ فانوس مارچ 2019ء Download ﷽ فہرست اداریہ شعاعیں: خالد علیم نعتیہ نعت ِ رسولِ مقبول ﷺ: محمد شریف شیوہ مقالات مضمون اور مائیگرین —’نقد ِ نو‘ کے حوالے سے: حقانی القاسمی لائل پور میں میراں بائی کا دوسرا جنم: افتخار شفیع غزلیں جلیل عالی۔ نسیمِ سحر۔ خالداقبال یاسر۔ محسن اسرار۔ یونس متین۔ شاہین عباس۔ آصف شفیع۔ اطہر جعفری۔ خورشید ربانی۔ ارشد عباس ذکی۔ ڈاکٹر فخر عباس۔ کاشف رحمان۔ قاضی ظفر اقبال۔ شاہد ماکلی۔ شاعر علی شاعر نظمیں مٹی ۔۔۔۔ سانپ (ایک منثورہ): پروین سِجل چاندنی کیا تلاش کرتی…
Read Moreسلام…… افضل خان
ملول ایسا ہوا منظرِ قضا سے مَیں کہ روتا پیٹتا نکلا ہوں کربلا سے مَیں تو اہلِ بیتؑ کی نصرت کو کیوں نہیں پہنچا؟ سوال مجھ سے کرے گا خدا، خدا سے مَیں میں رو پڑا تو مجھے یاد آیا صبرِ حُسینؑ سو اپنے آپ کو دینے لگا دلاسے مَیں دھنسا نہ ریت میں دشمن، نہ غرقِ آب ہوا خفا فرات سے، ناراض ہوں ہوا سے مَیں کہا یہ حُرؑ نے ریاضِ بہشت میں سب سے مجھے بھی دیکھیے کیا ہو گیا ہوں کیا سے مَیں یہ سوچ کر غمِ…
Read Moreکٹھور…… میرا جی
سلام….. محمد مختار علی
دل سے جیسے کوئی دلگیر سخن کرتا ہے ہم سے دائم غمِ شبّیرؑ سخن کرتا ہے
Read Moreماہ نامہ فانوس: دسمبر 2018ء
(Download) ماہ نامہ فانوس ۔ دسمبر 2018ء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﷽ فہرست اداریہ شعاعیں: خالد علیم مقالات دُھرپد سے خیال تک: ڈاکٹر غافر شہزاد ’’آپ ﷺ ‘‘ کی شاعرہ: خالد علیم غزلیں ڈاکٹر شفیق آصف، حبیب الرحمٰن مشتاق،شہزاد نیر، خورشید ربانی، احسان شاہ، شاہد فرید، سید فضل گیلانی، ڈاکٹر فخر عباس، سجاد بلوچ، ظہیر کاظمی، خالد علیم گوشۂ خاص نوید صادق: فکر و فن ’’مسافت‘‘: غلام حسین ساجد ’’مسافت‘‘: دھیمے کومل لہجے کی شاعری:قاضی ظفر اقبال نوید صادق کی غزل کی انفرادیت: یونس خیال نوید صادق کی ’مسافت‘ کا اوّلین پڑائو :…
Read Moreماہ نامہ فانوس: نومبر 2018ء
(Download) ماہ نامہ فانوس ۔ نومبر 2018ء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﷽ فہرست اداریہ شعاعیں: خالد علیم مقالات توصیف کی غزل کے اوصافِ لطیف: جلیل عالی اعجاز رضوی: آزاد نظم کی جدید روایت کا شاعر: ڈاکٹر غافر شہزاد ’’تروینی‘‘: ایک نئی صنفِ سخن: ڈاکٹر غافر شہزاد غزلیں ڈاکٹر خورشید رضوی۔یونس متین۔نوید صادق ۔ توقیر عباس۔ ریاض ندیم نیازی۔عبید الرحمٰن نیازی عرفان اللہ عرفان۔نعمان فاروق۔شہروز خاں انجم نظمیں اندیشہ: ڈاکٹر خورشید رضوی دریچہ: قاضی ظفر اقبال بیانِ کربلا: مامون ایمن طرفین: زعیم رشید اندمال: عطاء الرحمٰن قاضی شب گزیدہ: محمد کاشف حنیف شفاعت: عبید…
Read More