خالد احمد ۔۔۔ دو غزلہ (وہ چرچا جی کے جھنجھٹ کا ہوا ہے)

وہ چرچا جی کے جھنجھٹ کا ہوا ہے کہ دل کا پاسباں کھٹکا ہوا ہے وہ مصرع تھا کہ اِک گل رنگ چہرہ ابھی تک ذہن میں اٹکا ہوا ہے ہم اُن آنکھوں کے زخمائے ہوئے ہیں یہ ہاتھ ، اُس ہاتھ کا جھٹکا ہوا ہے یقینی ہے اَب اِس دل کی تباہی یہ قریہ ، راہ سے بھٹکا ہوا ہے گلوں کے قہقہے ہیں، چہچہے ہیں چمن میں اِک چمن چٹکا ہوا ہے گلہ اُس کا کریں کس دل سے، خالد! یہ دل کب ایک چوکھٹ کا ہوا ہے…

Read More

خالد احمد

خالد وہ مجھے ہنسا ہنسا کر کچھ اور اُداس کر گیا تھا

Read More

فہرست ۔۔۔ ماہنامہ بیاض لاہور اکتوبر 2023

Read More

گوشۂ حامد یزدانی (ماہنامہ بیاض لاہور ستمبر 2023)

Read More

خالد احمد ۔۔۔ لگا نہ دیں غمِ نو سال پر لگان کہیں

غزل وہ دیکھ لیں نہ مرے عجز کی اُٹھان کہیں لگا نہ دیں غمِ نو سال پر لگان کہیں تمام داغ ہوں ‘ جاؤں بھی تو کہاں جاؤں نشانِ شکر کہیں‘ زخمِ امتنان کہیں وہ میرے پاؤں تلے کی زمین کھینچ چکے گھسیٹ لیں نہ وہ سر سے اب آسمان کہیں کسے خبر کہ مہِ ہالۂ دُعا میں تھا کہیں وہ چھیڑ نہ بیٹھیں یہ داستان کہیں وہ جن کی نرم نوا ، دل کو چھید چھید گئی مجھے ملیں تو وہ کم جان و کم زبان کہیں شکیب ہو…

Read More

خالد احمد

بات سے بات نکلنے کے وسیلے نہ رہے لب رسیلے نہ رہے ، نین نشیلے نہ رہے

Read More

خالد احمد : کیوں قیس کو وہ دشت بسانے نہیں دیتے

Read More